Sunday 30 September 2012
Saturday 15 September 2012
Friday 14 September 2012
Tuesday 11 September 2012
Sunday 9 September 2012
Saturday 8 September 2012
Barqi Azmi praises Muslim Saleem’s anthology “Amad-Amad” in poetry
آمد آمد مسلم سلیم: منظوم تاثرات احمد علی برقی اعظمی
آمد آمد میں نہیں ہےآورد
طبع زاد اس کے سبھی ہیں اشعار
اس کے اشعار میں ہے ذوقِ سلیم
روح ہو جاتی ہے جن سے سرشار
]اپنے رشحاتِ قلم سے سب کو
کرتے رہتے ہیں ہمیشہ بیدار
روحِ عصر اس سے عیاں ہے برقی
عصرِ حاضر کے ہیں مسلم فنکار
Subscribe to:
Posts (Atom)