Saturday, 7 April 2012

غزل - مسلم سلیم


بات اس دور کی نئی سی ہے 
دوستی جیسے دشمنی سی ہے
یوں تو محفل سجی سجی سی ہے
تم نہیں ہو تو کچھ کمی سی ہے

دیکھنا وہ کہیں نا ہو شیطاں
 شکل ویسے تو آدمی سی ہے

2 comments: